Search found 69 matches

by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 971

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

کہتے ہیں کہیں اک بستی تھی، وہاں چاند ستاروں کے گھر تھے نیلی جھیلوں میں امرت تھا اور امرت میں نیلوفر تھے سب سروِ رواں سر دُھنتے تھے ہر موج ہوا کی شوخی پر سُنبل کہ زلیخا کی زلفیں،شمشاد کہ یوسف پیکر تھے پھر رُت بدلی، اس بستی کے کھیتوں میں کانٹے اُگ آئے تب سحر زدہ بستی والے سب ان کانٹوں پر نچھاور تھے پ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 392

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

اگلے دن ہم اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہوئے۔ ہمارے سامنے مارگلہ کے خوب صورت پہاڑ تھے۔ مارگلہ نام کے بارے میں مختلف روایتیں اور حکایتیں ہیں۔ اس کا ایک مطلب تو سانپوں کا گڑھ ہے، یعنی سانپوں کا اکٹھ یا بستی۔ جب کہ دوسرا مطلب مار گلہ سے گلامارنا بھی ہے۔ شاید یہاں کے باسی یا راہ زن یہاں سے گزرنے والے قاف...
by وارث اقبال
Sat Mar 16, 2019 8:32 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ پندرہویں قسط از وارث اقبال
Replies: 0
Views: 509

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ پندرہویں قسط از وارث اقبال

سرزمینِ پوٹھوہار وارث اقبال کلر کہار بہت پیچھے رہ گیا تھا، رات کی تاریکی میں ڈوبے سر سبز پہاڑ سیاہ لبادہ اوڑھے تیزی سے پیچھے کوبھاگ رہے تھے۔ ہم پنڈی کی طرف بڑھ رہے تھے۔ ہمارے سامنے موٹر وے کسی ڈریگن کی مانند ہماری طرف بھاگی چلی آرہی تھی۔ آج یہ فقط ایک سڑک نہیں تھی بلکہ تاریخ کی ایک ایسی کتاب تھی جو ...
by وارث اقبال
Sun Mar 10, 2019 12:54 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ چودہویں قسط از وارث اقبال
Replies: 1
Views: 442

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ چودہویں قسط از وارث اقبال

شہرِ نمک وارث اقبال ت را ہے وہم کہ میں اپنے پیرہن میں ہوں نگاہ غور سے کر مجھ میں کچھ رہا بھی ہے جو کھولوں سینہ ٔ مجروح تو نمک چھڑکے جراحت اس کو دکھانےکا کچھ مزہ بھی ہے (میر تقی میر) سورج مشرق سے اُبھرا اور سر پر آ ٹہرا۔ ہم نے کٹاس چھوڑ اپنی گاڑی کا رخ مشرق کی طرف یعنی کھیوڑا کی طرف موڑ دیا۔ ٹوٹی سڑک...
by وارث اقبال
Thu Dec 20, 2018 4:19 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ از وارث اقبال گیارہویں قسط
Replies: 3
Views: 592

Re: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ از وارث اقبال گیارہویں قسط

چاند صاحب تساہل پر معذرت۔۔۔اصل میں کسی بھی تخلیق پر تاثرات تخلیق کار کے لئے مہمیز کا کام کرتے ہیں۔ چونکہ فورم سست چل رہا تھا اس لئے میں بھی سست ہوگیا۔ لیکن اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہفتہ میں ایک قسط ضرور بھیج دوں گا چاہے آپ کے اکیلے ہی کے تاثرات پڑھنے کو کیوں نہ ملیں۔آ ؔپ کا بہت شکریہ قسط نمبر میں ا...
by وارث اقبال
Thu Dec 20, 2018 4:13 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ تیرہویں قسط از وارث اقبال
Replies: 1
Views: 439

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ تیرہویں قسط از وارث اقبال

شیو کے آنسو کی بازگشت وارث اقبال خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے اب توہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اُٹھانے لگے اس بدلتے ہوئے زمانے میں تیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے (باقی صدیقی) براستہ موٹروے اسلام آباد کی طرف سفر کرنے وا...
by وارث اقبال
Thu Dec 13, 2018 4:11 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ از وارث اقبال گیارہویں قسط
Replies: 3
Views: 592

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ از وارث اقبال گیارہویں قسط

انڈیانا جونز کا دیس وارث اقبال جھیل کھبیکی پر تقریبا دو گھنٹے گزارنے کے بعد ہم اپنی اگلی منزل کی طرف چل پڑے۔ یہ تھی ’کنٹھئی گارڈن۔‘ یہ باغ انگریزوں نے بنا یاتھا۔ جس میں ہمارے جیسوں کے لئے بہت کچھ باعث کشش تھا۔ جھیل کے پیچھے ایک چھوٹاسا قصبہ ہے کھبیکی جس کے اندر سے گلی نما ایک چھوٹی سی سڑک گذرتی ہے ج...
by وارث اقبال
Sun May 14, 2017 9:39 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں‌کی تلاش بارہویں قسط وارث اقبال
Replies: 0
Views: 457

سفرنامہ پریوں‌کی تلاش بارہویں قسط وارث اقبال

صُبح کے درِیچے میں جھانک اے شبِ ہِجراں کر دِیا تجھے ثابت، بے ثبات پِھر میں نے (قتیل ؔ شفائی) اب ہم پہاڑوں کے درمیان میں تھے۔ یہ علاقہ بہت ہی عجیب ہے، انڈیانا جونز کی فلموں کی کوئی سائیٹ یا کو بوائز کادیس۔ مٹی کے ان اونچے اونچے پہاڑوں پر لا تعداد شبیہات اور اشکال دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ایک جگہ بدھا کامج...
by وارث اقبال
Tue May 09, 2017 9:53 pm
Forum: نثر
Topic: سفر نامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ گیارہویں قسط غلام وارث اقبال
Replies: 1
Views: 748

سفر نامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ گیارہویں قسط غلام وارث اقبال

جھیل کھبیکی پر تقریبا دو گھنٹے گزارنے کے بعد ہم اپنی اگلی منزل کی طرف چل پڑے۔ یہ تھی ’کنٹھئی گارڈن۔‘ یہ باغ انگریزوں نے بنا یاتھا۔ جس میں ہمارے جیسوں کے لئے بہت کچھ باعث کشش تھا۔ جھیل کے پیچھے ایک چھوٹاسا قصبہ ہے کھبیکی جس کے اندر سے گلی نما ایک چھوٹی سی سڑک گذرتی ہے جو آگے جا کر پہاڑوں کے ایک وسیع ...
by وارث اقبال
Wed May 03, 2017 1:06 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش دسویں قسط وارث اقبال
Replies: 2
Views: 527

Re: سفرنامہ پریوں کی تلاش دسویں قسط وارث اقبال

جی چاند بھائی میرے لئے بھی یہ حیرانی کی بات تھی۔ اور میں نے وہاں رک کر ان کا بغور مشاہدہ کیا تھا۔
by وارث اقبال
Mon May 01, 2017 2:10 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش دسویں قسط وارث اقبال
Replies: 2
Views: 527

سفرنامہ پریوں کی تلاش دسویں قسط وارث اقبال

تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں مرا تن مور بن کر ناچتا ہے میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہ مجھے میری رضا سے مانگتا ہے سڑک کو چھوڑ کر چلنا پڑے گا کہ میرے گھر کا کچا راستہ ہے (پروین شاکر) کلر کہار کی جھیل سے ہم آہو باہو کے مزار پر پہنچے۔ کہا جاتا ہے کہ اس مزار کی زیارت کے لئے مور بھی آتے ہیں۔ اگر کوئی مور ...
by وارث اقبال
Sat Apr 22, 2017 1:37 pm
Forum: نثر
Topic: سفر نامہ پریوں کی تلاش نویں قسط غلام وارث اقبال
Replies: 0
Views: 933

سفر نامہ پریوں کی تلاش نویں قسط غلام وارث اقبال

کلر کہار کو موروں کی وادی بھی کہا جاتا ہے۔ میں یہاں ایک مرتبہ پہلے بھی آ چکا ہوں جب موٹر وے نئی نئی بنی تھی۔ اُ س وقت میں نے جا بجا انسانوں سے مانوس مور دیکھے تھے، جو ہر جگہ اس طرح گھومتے پھررہے تھے جس طرح ہماری سڑکوں پر موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ البتہ آہو باہو کی خانقاہ پر مور...
by وارث اقبال
Wed Apr 19, 2017 9:19 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش آ ٹھویں قسط وارث اقبال
Replies: 2
Views: 512

Re: سفرنامہ پریوں کی تلاش آ ٹھویں قسط وارث اقبال

شکریہ جی جوں جوں آپ گے بڑھیں گے نئے دبستان کھلیں گے۔
by وارث اقبال
Sat Apr 15, 2017 8:17 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش آ ٹھویں قسط وارث اقبال
Replies: 2
Views: 512

سفرنامہ پریوں کی تلاش آ ٹھویں قسط وارث اقبال

ہماری گاڑی سسک سسک کر کلر کہار کا وہ موڑ کاٹ رہی تھی۔ جو اس سڑک پر آنے والی ہر گاڑی کا امتحانی مرکز ہے۔ جو گاڑی یہاں سے کامیاب ہو گئی وہ آگے جا کر سب پہاڑوں کو زیر کر سکتی ہے۔ یہ موڑ گاڑی کے ہوش اُڑا تا ہے، اُسے پسینے سے نہلاتاہے، ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کانوں کو ہاتھ لگوا دیتا ہے او ر آ ئندہ تیار ہوکر آ...
by وارث اقبال
Sat Apr 08, 2017 12:34 pm
Forum: نثر
Topic: ادبی طنز و مزاح
Replies: 65
Views: 8641

Re: ادبی طنز و مزاح

اچھے اقتباسات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ بہت خوش رہئے اور دوسروں کی خوشی کے اسباب پیدا کرتے رہئے۔خوشی خریدی نہیں جاتی۔اسے تلاش کرنا پڑتا ہے۔ اس کی تلاش کے لئے نہ تو صحرا نوردی کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کو تلاش کرنے کے لئے سمندروں میں کودنا پڑتا ہے۔ اسے پانے کے لئے ایک ڈبکی لگانا پڑتی پر۔ اپنے اندر کے دریا...
by وارث اقبال
Sat Apr 08, 2017 12:02 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: تشدد نامہ
Replies: 2
Views: 269

Re: تشدد نامہ

بہت اچھا موضوع چنا گیا۔ ہمارا معاشرہ اشرافیہ کا زرخرید معاشرہ ہے۔ پیسہ اپنے ساتھ سہولت لاتا ہے اور سہولت اپنے ساتھ عیاشی ۔ عیاشی کے خمار میں ڈوبا ظالم ہر ظلم کرتا ہے۔ کبھی اس کے ظلم کا شکار ایک عام شہری ہوتا ہے کبھی خوجہ سرا کبھی گھر میں کام کرنے والا ملازم۔ اس اشرافیہ کو عمامہ اور یونیفارم کی مکمل ...
by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 10:56 pm
Forum: نثر
Topic: پریوں کی تلاش قسط 7
Replies: 2
Views: 482

Re: پریوں کی تلاش قسط 7

میرا خیال ہے کہ آج کی سرگرمی کو سرہانے کی ضرورت ہے آج تو میں بہت کچھ اپ لوڈ کیا ہے۔ اصل میں میرے افسانوں کی کتاب چھپنے کے قریب ہے۔ میں اس میں مصروف رہاہوں۔ کتاب لکھنا اتنا مشکل نہیں جتنا چھپوانا۔ آپ یقین کیجئے کہ آپ کا ایک کومنٹ ہی میرے لئے سب کچھ ہے۔ لکھنے والا تو اپنی سوچ اور فکر کے مطابق مشقت کرت...
by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 9:56 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سردیوں میں باتھ روم
Replies: 1
Views: 517

سردیوں میں باتھ روم

سردیوں میں باتھ روم ٹھنڈے کیوں ہوتے ہیں کچھ مرغیوں کےانڈے گندے کیوں ہوتے ہیں مارنےکے لئے توبندوں کواک زبان ہی کافی ہے پھر پولیس کے ہاتھوں میں ڈنڈے کیوں ہوتے ہیں بنانے والے نے ہی بنائے ہیں سب جن وانس مگر ان میں کچھ کامے کچھ ویلے مشٹنڈے کیوں ہوتے ہیں محنت تو چوس لیتی ہیں جسم کے لہوکا ہر قطرہ یہ پیسے ...
by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 9:41 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: بس ماں اب نہیں
Replies: 0
Views: 618

بس ماں اب نہیں

سردی تھی کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔آج تو کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی تھی۔شاید کوئٹہ سے چلنے والی ہواؤں نے احساسِ سردی میں کچھ زیادہ ہی اضافہ کر دیاتھا۔ ہر شے سردی میں نہائی ہوئی تھی۔ ہر جسم کپڑوں سے لدا ہونے کے باوجود مزید کپڑوں کا تقاضا کر رہا تھا۔ جاندار کیابے جان کیا سب اس سردی کی لپیٹ ...
by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 9:38 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میری بہن
Replies: 1
Views: 1351

میری بہن

بہن کے شہر سے گزرتے انہی گلیوں میں بہن میری رہتی ہے رک جاؤ بھیا یہ مجھ سے کہتی ہے کبھی آؤں گا پھر بہنا،یہ کہہ کر میں ہمیشہ اُن گلیوں سے گزر آتا ہوں وہ بھی راہ تکتی رہتی ہے میں بھی راہ تکتا رہتا ہوں زباں اُس کی بھی قفل کی ماری زبان میری بھی قفل کی ماری آنکھیں اُ س کی بھی کھلی کتاب آنکھیں میری بھی کھ...

Go to advanced search