Search found 7 matches

by حریم فاطمہ
Tue Jan 13, 2015 6:41 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: آج کی اچھی بات
Replies: 5
Views: 2434

آج کی اچھی بات

کبھی کبھی کسی چیزکی قدراوراحساس کیلئےضروری ہےکہ کچھ وقت اس کےبغیررہاجائے..
by حریم فاطمہ
Thu May 01, 2014 7:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میرا پہلا شعر
Replies: 4
Views: 496

Re: میرا پہلا شعر

:D8-)
by حریم فاطمہ
Thu Apr 24, 2014 10:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میرا پہلا شعر
Replies: 4
Views: 496

میرا پہلا شعر

مجھ سے روٹھ تو سکتے ہیں اس دنیا کہ لوگ ہزاروں
روٹھ نہیں سکتی تو فقط اک خدا کی ذات....!!
by حریم فاطمہ
Mon Apr 21, 2014 8:08 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف
Replies: 14
Views: 1449

Re: میرا تعارف

آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے اتنے ا چھے طریقے سے ویلکم کیا..
:)
by حریم فاطمہ
Sat Apr 19, 2014 1:54 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف
Replies: 0
Views: 1242

میرا تعارف

السلام علیکم! میرا نام حریم فاطمہ ہے...میرا تعلق پسرور سے ہے.اورمیں اس وقت لاہور میں زیرتعلیم ہوں.میں ایم سی آ ئی ٹی کی طالب علم ہوں..مجھے پینٹنگ کرنے کا بہت شوق ہے..مجھے اس فورم پر متعارف کروانے والے میاں اشفاق صاحب ہیں..میں ان کی بہت شکر گزار ہوں..امید ھے کہ مجھےاس فورم سے بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا....

Go to advanced search