کمپیوٹر

ہیکرز کے حملوں کا شکار یا ہیکڈ ورڈپریس سائیٹ کا حل

Wordpress Malware Scan in Urdu

پچھلے کچھ دنوں بلکہ تقریبا دو ماہ سے اردونامہ فورم اور اردونامہ بلاگ مسلسل ہیکرز کے حملوں کا شکار ہے اور ہیکرز مسلسل اس میں کچھ ایس کیو ایل انجکشنز داخل کرنے میں‌ کامیاب ہو رہے تھے جس کی وجہ سے اردونامہ مسلسل مشکلات کا شکار رہا اور کئی بار تو صورتحال ایسی ہو گئی کہ میں بھی مایوس ہو ...

Read More »

کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

What is Computer Virtualization

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ نے ورچول مشین (virtual machine) یا ورچول سرورز (virtual server) کا نام سنا ضرور ہو گا۔ ورچول نام ہی سے ظاہر ہے کہ اصل نہیں بلکہ اصل جیسا۔ ورچولائزیشن (virtualization) کے معنی یہ ہیں کہ ورچول سسٹمز کی تخلیق کرنا۔ یہ ایک زبردست انقلابی قدم ہے جو پچھلے چند سالوں سے بے حد ...

Read More »

ایک موڈیم سے چار الگ الگ وائی فائی کنکشن بنانا

Four WIFI From one Modem

جس طرح ورچول میشن ہم کو ایک آپرینٹنگ سسٹم میں کئی سسٹم انسٹال کر کے دیتی ہے اور ان کا کنڑرول ہمارے پاس ہوتا ہے اسی طرح ورچول وائی فائی بنانے ہے اس کی اسپیڈ وغیرہ کا کنٹرول ہمارے پاس آ جاتا ہے۔ اس کو بنانے کا ایک آسان سا طریقہ ہے جس کے لئے آپ اس ویڈیو کو ملاحضہ ...

Read More »

ونڈوز 10 کو ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کا طریقہ

تو آخر کار ونڈوز 10 صارفین کے لئے دستیاب ہو ہی گئی، پہلے بس ان صارفین کو مفت میں دینے کا اعلان کیا گیا تھا جن کے پاس اصلی والی ونڈوز انسٹال ہے مطلب کے کریک ونڈوز نہیں، مگر لانچ کرنے کے چند لمحے پہلے ہی انہوں نے اسے عام صارفین کو دینے کا فیصلہ کیا اور وہ بھی ہر ...

Read More »

Denial of Service Attack کیا ہے اور اس سے کیا کام لیا جاتا ہے؟

کوئی بھی سرور اس طرح مرتب کیا جاتا ہے کہ یوزر جب بھی ایک سائیٹ کا لنک کھولتا ہے تو سرور کے پاس ایک درخواست بھیجی جاتی ہے کہ فلاں یوزر فلاں لنک کھولنا چاہتا ہے جو سرور میں فلاں فائل کا لنک ہے. اس درخواست کے جواب میں سرور یوزر کو وہ فائل دکھا دیتا ہے. اب سرور کی ...

Read More »

بائنری کوڈ کیا ہے ؟

بائنری کوڈ Binary code یابائنری لینگویج Binary language کا نام تو آپ نے سنا ہوگا. اسے کمپیوٹر کی زبان کہتے ہیں. اس دھاگے میں 2 اہم باتیں بتلاؤں گا. ایک بائنری کوڈ کا تعارف اور دوسرا ڈیسیمل عدد کو کس طرح بائنری کوڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے ؟ سب سے پہلے بائنری کوڈ کا ٹعارف بائنری کوڈ Binary code ...

Read More »

کمپیوٹر کی تعریف اور کمپیوٹر کے فوائد اور نقصانات (تعارف)

بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمَن الرّٰحِیْمِ سوال نمبر-: 1 کمپیوٹر کی تعریف کریں ؟ نیز کمپیوٹر کے فوائد اور نقصانات مختصراً بیان کریں۔ (What is Computer? What are its Benefits & Drawbacks?) جواب : کمپیوٹر کی تعریف -: کمپیوٹر ایک الیکٹرانک آلہ یا مشین ہے۔ جس کا کام ڈیٹا کوحاصل کرنا ، اس پر عمل کرنا ، اس کا تجزیہ کرنا اور ...

Read More »