ٹیکنالوجی نیوز

وطن عزیز پاکستان کی چند ممتاز خصوصیات

Identities Of Pakistan

یوں تو وطنِ عزیز پاکستان کی ہر چیز قدرت کی حسین صناعی کا درجہ رکھتی ہے، اس کے موسموں سے لے کر لوگوں تک ہر چیز میں بے شمار حسن پنہاں ہے، مگر اس کی چند چیزیں اور چند لوگ ایسے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں ایک ممتاز حیثیت اختیار کیئے ہوئے ہے، افسوس کی بات ...

پڑھناجاری رکھئے »

اردو کے چاہنے والوں کے لئے گوگل کی طرف سے بڑی خوشخبری

اگر کہا جائے کہ پچھلے دس سال سے گوگل دنیائے انٹرنیٹ پر راج کر رہا ہے اور مسلسل اپنے صارفین کے لئے ایسے فیچرز لے کر آتا ہے جن کی بدولت ایک عام آدمی کی زندگی آسان سے آسان تر ہوتی جا رہی ہے، ویب کی دنیا ہو یا میڈیکل کی، بات ڈرائیونگ کی ہو یا سمارٹ فون چلانے کی ...

پڑھناجاری رکھئے »

مصنوعی زندگی ’’چھاپنے‘‘ والی مشین ایجاد کرلی گئی

Digital to Biological Converter Machine

میری لینڈ: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے برسوں کی محنت کے بعد ایسی پروٹوٹائپ مشین تیار کرلی ہے جو ڈی این اے اور آر این اے کے علاوہ پروٹین اور وائرس تک تیار کرسکتی ہے اور اس مقصد کےلیے اسے کسی انسانی مداخلت کی کوئی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ یہ کارنامہ ڈاکٹر کریگ وینٹر کی سربراہی میں انجام پایا ...

پڑھناجاری رکھئے »

گوگل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم “اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ” متعارف کروا دیا

What is Google Nougat Android Operating System

گوگل نے اپنا تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں ایسے کئی فیچرز ہیں جو اس سے پہلے کسی موبائل آپریٹنگ سسٹم میں موجود نہیں تھے۔ ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ کوخاص طور پر گوگل کے نئے ’’نیکسس‘‘ موبائل فونز اور ٹیبلٹس کےلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اتنا جدید ہے کہ بیشتر موجودہ اسمارٹ فونز اور ...

پڑھناجاری رکھئے »

کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

What is Computer Virtualization

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ نے ورچول مشین (virtual machine) یا ورچول سرورز (virtual server) کا نام سنا ضرور ہو گا۔ ورچول نام ہی سے ظاہر ہے کہ اصل نہیں بلکہ اصل جیسا۔ ورچولائزیشن (virtualization) کے معنی یہ ہیں کہ ورچول سسٹمز کی تخلیق کرنا۔ یہ ایک زبردست انقلابی قدم ہے جو پچھلے چند سالوں سے بے حد ...

پڑھناجاری رکھئے »

فیس بک پر کسی مشہور شخصیت کی طرف سےجعلی کمنٹ کریں

Fake Facebook Comments from Famous Personality

آپ نے یقیناً فیس بک پر جعلی مزاحیہ پوسٹس دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی ایسی پوسٹس بہت ہی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ پوسٹ بنانے کے لیے یہ ویب سائٹ وزٹ کریں یہاں آپ کو اپنی فیس بک کی آئی ڈی سے لاگ اِن ہونا پڑے گا۔ لاگ اِن ہونے کے بعد ایک نمونے کی پوسٹ ...

پڑھناجاری رکھئے »

ایک موڈیم سے چار الگ الگ وائی فائی کنکشن بنانا

Four WIFI From one Modem

جس طرح ورچول میشن ہم کو ایک آپرینٹنگ سسٹم میں کئی سسٹم انسٹال کر کے دیتی ہے اور ان کا کنڑرول ہمارے پاس ہوتا ہے اسی طرح ورچول وائی فائی بنانے ہے اس کی اسپیڈ وغیرہ کا کنٹرول ہمارے پاس آ جاتا ہے۔ اس کو بنانے کا ایک آسان سا طریقہ ہے جس کے لئے آپ اس ویڈیو کو ملاحضہ ...

پڑھناجاری رکھئے »

گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

Google Chrome stopped Flash Player

یکم ستمبر 2015 سے گوگل کروم براؤزر فلیش میں بنے اشتہارات دکھانا بند کر دے گا. گوگل نے جون میں اعلان کیا تھا کہ اس کا کروم براؤزر اتنا ذہین ہو جائے گا کہ وہ خود بخود ویب پیج سے ایسے تمام مواد کو بلاک کر دے جو اصل ویب پیج کا حصہ نہیں۔ان تبدیلیوں کے نتیجے میں کروم اس ...

پڑھناجاری رکھئے »

Google نے اپنا لوگو پھر سے تبدیل کر لیا

جی نہیں اس بار آپ گوگل کے لوگو میں جو تبدیلی ہوتے دیکھ رہے ہیں وہ کسی خاص موقع کی مناسبت سے نہیں بلکہ گوگل نے مستقل بنیادوں پر اپنے لوگو میں تبدیلی کر لی ہے. گوگل کا نیا لوگو پچھلے لوگو کی نسبت زیادہ جاذب نظر اور پہلے سے زیادہ کلرفل ہے. یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ ...

پڑھناجاری رکھئے »

ونڈوز 10 کو ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کا طریقہ

تو آخر کار ونڈوز 10 صارفین کے لئے دستیاب ہو ہی گئی، پہلے بس ان صارفین کو مفت میں دینے کا اعلان کیا گیا تھا جن کے پاس اصلی والی ونڈوز انسٹال ہے مطلب کے کریک ونڈوز نہیں، مگر لانچ کرنے کے چند لمحے پہلے ہی انہوں نے اسے عام صارفین کو دینے کا فیصلہ کیا اور وہ بھی ہر ...

پڑھناجاری رکھئے »