سائنس

بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ

Scientists Enters Information to Monkey Brain

نیویارک: سائنس دانوں نے بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں انسانی ذہن میں کسی بھی معلومات کو بآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔ سائنسی جریدے جرنل نیورون کے مطابق نیویارک میں واقع یونیورسٹی آف روچسٹر کی ماہرین کی جانب سے دو بندروں پر یہ تجربہ ...

Read More »

آپکا اینڈروئڈ فون مسلسل گوگل کو آپ کی معلومات فراہم کرتا ہے

Your Android phone provides your location to google even without sim or internet

کوارٹز کی جانب سے جاری کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آپ کا اینڈروئڈ فون گوگل کو مسلسل آپ کی لوکیشن کے بارے میں آگاہ کرتا رہتا ہے۔اس رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر صارف نے اپنے فون پر لوکیشن سروسز بند بھی کر رکھی ہوں تب بھی اس کا فون ...

Read More »

وطن عزیز پاکستان کی چند ممتاز خصوصیات

Identities Of Pakistan

یوں تو وطنِ عزیز پاکستان کی ہر چیز قدرت کی حسین صناعی کا درجہ رکھتی ہے، اس کے موسموں سے لے کر لوگوں تک ہر چیز میں بے شمار حسن پنہاں ہے، مگر اس کی چند چیزیں اور چند لوگ ایسے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں ایک ممتاز حیثیت اختیار کیئے ہوئے ہے، افسوس کی بات ...

Read More »

مصنوعی زندگی ’’چھاپنے‘‘ والی مشین ایجاد کرلی گئی

Digital to Biological Converter Machine

میری لینڈ: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے برسوں کی محنت کے بعد ایسی پروٹوٹائپ مشین تیار کرلی ہے جو ڈی این اے اور آر این اے کے علاوہ پروٹین اور وائرس تک تیار کرسکتی ہے اور اس مقصد کےلیے اسے کسی انسانی مداخلت کی کوئی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ یہ کارنامہ ڈاکٹر کریگ وینٹر کی سربراہی میں انجام پایا ...

Read More »

اب ایک درخت پر 40 مختلف اقسام کے پھل پیدا ہو سکیں گے

زرعی علوم کے ماہر ایک امریکی پروفیسر برسوں کی محنت کے بعد ایک ایسا درخت بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس میں 40 مختلف اقسام کے پھل لگتے ہیں. قبل ازیں ایک برطانوی زرعی ماہر 50 مختلف اقسام کے سیب دینے والا درخت اگا کر شہرت حاصل کر چکا ہے. تاہم امریکی پروفیسر سام وان ایکن کی جانب نے ...

Read More »

رواں سال کی سب سےحیرت انگیزایجادات

رواں سال کی سب سےحیرت انگیزایجادات دنیائے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ایس ای) کا لاس ویگاس میں اختتام ہوگیا جس میں انتہائی حیرت انگیز ڈیوائسز پیش کی گئیں۔ ڈرونز سے لے کر کنیکٹڈ گاڑیاں، اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی سے روزمرہ کی زندگی کی ہر شے تک وہاں پیش کیے جانے والے آلات حیرت انگیز اور ...

Read More »