ایجادات

مصنوعی زندگی ’’چھاپنے‘‘ والی مشین ایجاد کرلی گئی

Digital to Biological Converter Machine

میری لینڈ: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے برسوں کی محنت کے بعد ایسی پروٹوٹائپ مشین تیار کرلی ہے جو ڈی این اے اور آر این اے کے علاوہ پروٹین اور وائرس تک تیار کرسکتی ہے اور اس مقصد کےلیے اسے کسی انسانی مداخلت کی کوئی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ یہ کارنامہ ڈاکٹر کریگ وینٹر کی سربراہی میں انجام پایا ...

پڑھناجاری رکھئے »

اب ایک درخت پر 40 مختلف اقسام کے پھل پیدا ہو سکیں گے

زرعی علوم کے ماہر ایک امریکی پروفیسر برسوں کی محنت کے بعد ایک ایسا درخت بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس میں 40 مختلف اقسام کے پھل لگتے ہیں. قبل ازیں ایک برطانوی زرعی ماہر 50 مختلف اقسام کے سیب دینے والا درخت اگا کر شہرت حاصل کر چکا ہے. تاہم امریکی پروفیسر سام وان ایکن کی جانب نے ...

پڑھناجاری رکھئے »

رواں سال کی سب سےحیرت انگیزایجادات

رواں سال کی سب سےحیرت انگیزایجادات دنیائے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ایس ای) کا لاس ویگاس میں اختتام ہوگیا جس میں انتہائی حیرت انگیز ڈیوائسز پیش کی گئیں۔ ڈرونز سے لے کر کنیکٹڈ گاڑیاں، اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی سے روزمرہ کی زندگی کی ہر شے تک وہاں پیش کیے جانے والے آلات حیرت انگیز اور ...

پڑھناجاری رکھئے »