اہم خبریں

گوگل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم “اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ” متعارف کروا دیا

What is Google Nougat Android Operating System

گوگل نے اپنا تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں ایسے کئی فیچرز ہیں جو اس سے پہلے کسی موبائل آپریٹنگ سسٹم میں موجود نہیں تھے۔ ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ کوخاص طور پر گوگل کے نئے ’’نیکسس‘‘ موبائل فونز اور ٹیبلٹس کےلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اتنا جدید ہے کہ بیشتر موجودہ اسمارٹ فونز اور ...

Read More »

گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

Google Chrome stopped Flash Player

یکم ستمبر 2015 سے گوگل کروم براؤزر فلیش میں بنے اشتہارات دکھانا بند کر دے گا. گوگل نے جون میں اعلان کیا تھا کہ اس کا کروم براؤزر اتنا ذہین ہو جائے گا کہ وہ خود بخود ویب پیج سے ایسے تمام مواد کو بلاک کر دے جو اصل ویب پیج کا حصہ نہیں۔ان تبدیلیوں کے نتیجے میں کروم اس ...

Read More »

Google نے اپنا لوگو پھر سے تبدیل کر لیا

جی نہیں اس بار آپ گوگل کے لوگو میں جو تبدیلی ہوتے دیکھ رہے ہیں وہ کسی خاص موقع کی مناسبت سے نہیں بلکہ گوگل نے مستقل بنیادوں پر اپنے لوگو میں تبدیلی کر لی ہے. گوگل کا نیا لوگو پچھلے لوگو کی نسبت زیادہ جاذب نظر اور پہلے سے زیادہ کلرفل ہے. یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ ...

Read More »

دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی اپنی ویب سائیٹ کو عربی اور انگریزی کے علاوہ تیسری زبان میں ٹرانسلیٹ کرنا چاہتی ہے. اس کے لئے چار زبانوں کے لئے ووٹنگ جاری ہے جس میں Mandarin, Urdu, Malayalm اور Tagalog شامل ہیں. اس وقت اردو زبان تھوڑے سے فرق کے ساتھ آگے جا رہی ہے اور اس کا مقابلہ ملائی زبان کے ساتھ ہے. ...

Read More »

گوگل کا ایک انقلابی منصوبہ

گوگل کا ایک انقلابی منصوبہ جب میرے اسمارٹ فون کے ہارڈویئر میں کوئی ایسی خرابی ہوجائے تو عام مرمت سے ٹھیک نہ ہوسکتی ہو تو میں وہ ڈیوائس ایک طرف پھینک کر نئی خرید لیتا ہوں۔ اس کے مقابلے میں جب میرے کمپیوٹر کے ہارڈویئر میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو میں اس کی شناخت کرکے خراب پرزے کو تبدیل ...

Read More »

ہوشیار خبردار ہو جایئے جی میل کی سروس بند ہونے والی ہے !!

خبروں کے مطابق گوگل کمپنی ’’ان باکس‘‘ کے نام سے ای میلز کے لیے اپنی ایپلی کیشن ازسرنو لاؤنچ کرے گی۔ اس نئی ایپلی کیشن کا مقصد یہ امر یقینی بنانا ہے کہ بہت ساری ای میلز کے ہجوم میں اہم ای میلز نظروں سے اوجھل نہ ہونے پائیں۔گوگل نے فی الحال تو اپنے کچھ صارفین کو تجرباتی بنیاد پر ...

Read More »