اردو کتب

برصغیر میں شیر، چیتے اور تیندوے کے شکار کی کہانیاں

Hunting Tails by Jim Corbbat, Kinth Anderson & Qamer Naqvi

برصغیر کے جنگلات خصوصا انڈیا، نیپال، بھوٹان اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات جنگلات کا شمار ایسے جنگلات میں ہوتا ہے جو جنگلی جانوروں‌ سے بھرے ہوتے تھے، مگر افسوس جنگلی حیات کے بے تحاشہ شکار نے تقریبا تمام جنگلی حیات کو نہ صرف شدید ترین خطرات سے دو چار کر دیا بلکہ ان میں‌سے اکثر کا نام و نشان ...

Read More »

تروینی تیرے نام :: زعیم رشید

تروینی تیرے نام زعیم رشید

کتاب تروینی تیرے نام معروف نوجوان شاعر زعیم رشید کا تیسرا ادبی پڑاؤ ہے۔ اس سے قبل “ایک صدا کی دوری” اور “غزلیاتِ میر حسن  شخص و شاعر” باذوق قارئین سے دادو دہش کے پھول وصول کر چکی ہیں۔ 128 صفحات پر مشتمل خوبصورت کتاب کو نظمینہ پبلیکشن لاہور نے شائع کیا۔ کتاب کے بیک فلیپ پر ہندوستان کے معروف ...

Read More »

کہانی تھک چکی ہے … قمر ساجد

قمر ساجد کا پہلا شعری مجموعہ میرے سامنے ہے اور میں ایک خوشگوار حیرت سے دوچار ہوں۔ اس مجموعے میں شامل غزلوں ، نظموں کی سب سے بڑی خوبی موضوعات کا تنوع اور انہیں  مشاہداتی سچائی کو مسخ کئے بغیر پیش کرنے کا براہ راست عمل صاف نظر آتا ہے۔ گنجلک علائم کی بھرمار، ناقابل فہم و تفہیم استعاروں کی ...

Read More »

پریوں کی تلاش :‌سفرنامہ

تحریر:‌وارث اقبال نانی کی کہانیوںمیں ایک کہانی تھی ’ سیف الملوک ‘ ۔ ہماری اکثر داستانوں کی طرح یہ داستان بھی ایک شہزادہ اور ایک پری کے عشق کی ایک منظوم داستان ہے۔ اس کے شاعر ہیں میاں محمد بخش ۔ سیف الملوک ایک داستان ہی نہیں ہے بلکہ ہر خاص و عام کے لئے دبستانِ علم سے کم نہیں۔ ...

Read More »

شمشیر بے نیام از عنایت الله مکمل ناول

وہ مسافر عرب کے صحرا میں اکیلا چلا جا رہا تھا۸ ہجری کے زمانے میں عرب کا وہ علاقہ جہاں مکہ اور مدینہ واقع ہےبڑا ہی خوفناک صحرا ہو اکرتا تھا۔ جلتا اور انسانوں کو جھلساتا ہوا ریگزار۔ ایک تو صحرا کی اپنی صعوبتیں تھیں دوسرا خطرہ رہزنوں کا تھا۔مسافر قافلوں کی صورت سفر کیا کرتے تھے لیکن یہ مسافر ...

Read More »

پیر کامل از عمیره احمد

میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش؟” بال پوائنٹ ہونٹوں میں دبائے وہ سوچ میں پڑ گئی پھر ایک لمبا سانس لیتے ہوئے قدرے بے بسی سے مسکرائی “بہت مشکل ہے اس سوال کا جواب دینا۔” “کیوں مشکل ہے؟” جویریہ نے اس سے پوچھا۔ “کیونکہ میری بہت ساری خواہشات ہیں، اور ہر خواہش ہی میرے لئے بہت اہم ہے۔” اس ...

Read More »