اردو شاعری

تروینی تیرے نام :: زعیم رشید

تروینی تیرے نام زعیم رشید

کتاب تروینی تیرے نام معروف نوجوان شاعر زعیم رشید کا تیسرا ادبی پڑاؤ ہے۔ اس سے قبل “ایک صدا کی دوری” اور “غزلیاتِ میر حسن  شخص و شاعر” باذوق قارئین سے دادو دہش کے پھول وصول کر چکی ہیں۔ 128 صفحات پر مشتمل خوبصورت کتاب کو نظمینہ پبلیکشن لاہور نے شائع کیا۔ کتاب کے بیک فلیپ پر ہندوستان کے معروف ...

پڑھناجاری رکھئے »

کہانی تھک چکی ہے … قمر ساجد

قمر ساجد کا پہلا شعری مجموعہ میرے سامنے ہے اور میں ایک خوشگوار حیرت سے دوچار ہوں۔ اس مجموعے میں شامل غزلوں ، نظموں کی سب سے بڑی خوبی موضوعات کا تنوع اور انہیں  مشاہداتی سچائی کو مسخ کئے بغیر پیش کرنے کا براہ راست عمل صاف نظر آتا ہے۔ گنجلک علائم کی بھرمار، ناقابل فہم و تفہیم استعاروں کی ...

پڑھناجاری رکھئے »

کچھ تو کرو کہ زندگی کا سلسلہ چلے ….. قمر ساجد

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف اردو شاعر جناب قمر ساجد صاحب کا فیس بک پیج چیک کر رہا تھا جس پر ان کی طرف سے اپنے بیٹے کے نام منسوب ایک ہائیکو غزل پر نظر پڑی. بلا شبہ اس طرز تخاطب اور نفسِ مضمون میں ایسی بات تھی کہ میں اسے اردونامہ کی زینت بنانے میں حق بجانب ...

پڑھناجاری رکھئے »