جو بھی یوزرایڈسینس کا اکاونٹ بناتا ہے تو اِسکی خواہش ہوتی ہے کہ وہ راتوں رات امیر ہو جائے، اُسکی انکم بڑھ جائے اور بہپت سارا کما لے۔
جب آپکی ویب سائٹ نئی بنی ہوتی ہے تو کسی کو معلوم نہیں ہوتا اُس بارے میں سوائے آپکے دوستوں کے تو سب سے پہلا کام آپکا اپنی سائٹ کوانٹرنیٹ پر متعارف کروانا ہے تاکہ آپکے سائٹ کی ٹریفک بڑھے۔ آج سوچا آپکوکچھ ٹپس بتا دوں کہhow can you increase your income
1۔ اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک بڑھائیں۔ جتنی ٹریفک ہو گی اُتنے پیج کلک بڑھیں گے اورپیج امپریشن اُتنی بڑھے گی جس سے آپکی آمدن بڑھے گی۔
2۔ کوشش کریں کہ ایڈز کو اپنی ویب سایٹ کے کلز کے مطابق ایڈجسٹ کریں مثلا اگر آپکی ویب سائٹ کا بیک گراونڈ بلیک ہے تو آپ ایڈز کا رنگ بھی بلیک رکھیں۔ اگر لنکس کا رنگ سفید ہے تو ایڈزکا ٹائٹل بھی سفید رکھیں۔
3۔ گوگل اپنے اعدادوشمار کے مطابق مختلف CTRدیتے ہیں جو لوگوں کی دِلچسپی کا باعث بنتے ہیں اور وہ اس پر ذیادہ کلک کرتے ہیں۔ بُنیادی طور پر گوگل کے ایڈز تین قسم کے ہوتے ہیں
پڑھناجاری رکھئے۔۔۔