Site icon اردونامہ فورم : Urdu Nama Forum

جنٹل مین — اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ اشفاق حسین

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اشفاق حسین کا نام ادبی حلقوں میں کافی مشہور ہے انہوں نے کئی شہرہ آفاق کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں سے ایک “ جنٹل مین – اللہ اللہ بھی ہے ۔اس کتاب میں اشفاق حسین نے اپنے حج کے سفر کی روداد بیان کی ہے ۔حج سے کچھ قبل، یہ دلچسپ اقتباسات روزنامہ امت اپنی روزانہ کی اشاعت میں پیش کر رہا ہے ۔ روز نامہ امت کے خصوصی شکریہ کے ساتھ اردو نامہ کے قارئین کے لئے سے اردونامہ پر پیش کیا جارہا ہے

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔

Exit mobile version