مریض ڈاکٹر سے: میں ایک مہینے سے روزانہ 50 روپے کی دوائی کھا رہا ہوں مگر کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
ڈاکٹر مریض سے: چلو کل سے تو 40 روپے کی دوائی روزانہ کھانا 10 روپے کا فائدہ ہو جائے گا۔
خواب ہی خواب فقط روح کی تعبیر ہوئے
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نا تحریر ہوئے
یہ الگ دکھ ہے کہ ہیں تیرے دکھوں سے آزاد
یہ الگ قید ہے ہم کیوں نہیں زنجیر ہوئے