Site icon اردونامہ فورم : Urdu Nama Forum

ہالوکاسٹ: ایک اور بوگس آپ بیتی

اب تک شائع ہونے والی آپ بیتیوں میں آئخ من کی آپ بیتی سب سے زیادہ بوگس ہے۔ اسرائیلیوں نے اسے مئی 1960ء میں غیر قانونی طور پر اغوا کیا اور بین الاقوامی پروپیگنڈے کے زور سے نازی جرمنی کا بڑا آدمی بنا دیا۔ حالانکہ اس سے پہلے بہت کم لوگوں نے اس کا نام سنا تھا۔ وہ ایک غیر اہم شخصیت تھی۔ آئخ سیکورٹی ہیڈ آفس کے محکمہ چہارم (گسٹاپو) میں دفتر A-46 کا افسر اعلٰی، یہودیوں کو نظر بندی کے کیمپوں‌ میں‌ منتقل کرنے کی نگرانی اس کا دفتر کرتا تھا۔ آئخ من کی آپ بیتی اچانک عین اس کے اغواء کے وقت منظر عام پر آئی۔ سب سے پہلے اسے امریکی رسالے لائف نے شائع کیا۔ کہتے ہیں آئخ من نے اپنے پکڑے جانے سے کچھ روز پہلے یہ آپ بیتی ایک اخبار نویس کے حوالے کی تھی۔ کہیئے ہے نا حیران کن اتفاق! دوسرے زرائع بالکل مختلف داستان سناتے ہیں وہ کہتے ہیں۔ پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔

Exit mobile version