یوں تو وطنِ عزیز پاکستان کی ہر چیز قدرت کی حسین صناعی کا درجہ رکھتی ہے، اس کے موسموں سے لے کر لوگوں تک ہر چیز میں بے شمار حسن پنہاں ہے، مگر اس کی چند چیزیں اور چند لوگ ایسے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں ایک ممتاز حیثیت اختیار کیئے ہوئے ہے، افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی ان خصوصیات کو پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی۔ زیرِ نظر تحریر میں پاکستان کی ایسی ہی چند مخصوص چیزوں کا احاطہ کیا گیا ہے جو اپنی طرز میں انفرادیت کی حامل ہیں اور ان کا پوری دنیا میں کوئی مقابل نہیں ہے۔
67
/ 100