ھزار کلو ریشم ،سونے،چاندی سے بنے غلاف کعبہ کی تبدیلی ۔۔۔۔۔

Kiswa Khana Kaba Ghulaf

حرمین شریفین کے امور سے متعلقہ شعبے کے نائب سربراہ محمد ابن نصیر الخزییمی کا کہنا ہے کہ ذوالحج کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی حج کے سلسلے میں اور اگلے ایک ماہ کی مکمل منصوبہ بندی کر لی گئی ہے، جس میں حاجیوں کو بہترین حج سروسز فراہم کرنے کے علاوہ کعبہ شریف کا غلاف مبارک تبدیل کرنے کی تقریبات بھی شامل ہیں۔ حج آپریشن کے نام سے شروع کی جانے والی منصوبہ بندی کے تحت کاموں کا اختتام اس ماہ کی چھ تاریخ کو ہو گا، گزشتہ روز حرم میں ذرائع ابلاح کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔