Site icon Urdu Nama : اردونامہ فورم: اردو خبریں، شاعری، ٹیکنالوجی، کھیل، صحت

گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

Google Chrome stopped Flash Player

یکم ستمبر 2015 سے گوگل کروم براؤزر فلیش میں بنے اشتہارات دکھانا بند کر دے گا. گوگل نے جون میں اعلان کیا تھا کہ اس کا کروم براؤزر اتنا ذہین ہو جائے گا کہ وہ خود بخود ویب پیج سے ایسے تمام مواد کو بلاک کر دے جو اصل ویب پیج کا حصہ نہیں۔ان تبدیلیوں کے نتیجے میں کروم اس قابل ہو گیا ہے کہ وہ فلیش اشتہارا ت کو بلاک کر دے۔ ایڈ ورڈ کے گوگل پلس کے پیج پر گوگل نے کہا ہے کہ 1 ستمبر سے تمام کروم براؤزر بائی ڈیفالٹ فلیش اشتہارات کو بلاک کر دیں گے۔گوگل نے اشتہار دینے والوں کو بھی مشورہ دیا ے کہ اشتہارات کے بلاک ہونے سے بچنے کےلیے وہ فلیش سے ایچ ٹی ایم ایل پر منتقل ہوجائیں۔
پڑھناجاری رکھئے…

Exit mobile version