Google Chrome stopped Flash Player

گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

یکم ستمبر 2015 سے گوگل کروم براؤزر فلیش میں بنے اشتہارات دکھانا بند کر دے گا. گوگل نے جون میں اعلان کیا تھا کہ اس کا کروم براؤزر اتنا ذہین ہو جائے گا کہ وہ خود بخود ویب پیج سے ایسے تمام مواد کو بلاک کر دے جو اصل ویب پیج کا حصہ نہیں۔ان تبدیلیوں کے نتیجے میں کروم اس قابل ہو گیا ہے کہ وہ فلیش اشتہارا ت کو بلاک کر دے۔ ایڈ ورڈ کے گوگل پلس کے پیج پر گوگل نے کہا ہے کہ 1 ستمبر سے تمام کروم براؤزر بائی ڈیفالٹ فلیش اشتہارات کو بلاک کر دیں گے۔گوگل نے اشتہار دینے والوں کو بھی مشورہ دیا ے کہ اشتہارات کے بلاک ہونے سے بچنے کےلیے وہ فلیش سے ایچ ٹی ایم ایل پر منتقل ہوجائیں۔
پڑھناجاری رکھئے…

اردو نامہ فورم ::‌انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان
انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو زبان میں‌معلومات کی فراہمی کا ایک منفرد نام اردونامہ فورم
گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان
اسلامی معلومات، سائنسی معلومات، کمپیوٹر اور موبائل کی تمام تر معلومات، اردو ویب سائیٹ بنانے کی مفت ٹریننگ، انٹرٹینمنٹ، تعلیم اور وہ سب کچھ جس کی آپ کو انٹرنیٹ پر تلاش ہے
یکم ستمبر 2015 سے گوگل کروم براؤزر فلیش میں بنے اشتہارات دکھانا بند کر دے گا. گوگل نے جون میں اعلان کیا تھا کہ اس کا کروم براؤزر اتنا ذہین ہو جائے گا کہ وہ خود بخود ویب پیج سے ایسے تمام مواد کو بلاک کر دے جو
اردونامہ فورم