What is Google Nougat Android Operating System

گوگل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم “اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ” متعارف کروا دیا

گوگل نے اپنا تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں ایسے کئی فیچرز ہیں جو اس سے پہلے کسی موبائل آپریٹنگ سسٹم میں موجود نہیں تھے۔
’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ کوخاص طور پر گوگل کے نئے ’’نیکسس‘‘ موبائل فونز اور ٹیبلٹس کےلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اتنا جدید ہے کہ بیشتر موجودہ اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس اس سے فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے لیکن مستقبل میں گوگل کو اس سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔ امید ہے کہ مختلف چھوٹی بڑی اسمارٹ فون کمپنیاں اس موبائل آپریٹنگ سسٹم کی طرف بتدریج متوجہ ہوں گی اور چند سال میں یہ اینڈروئیڈ کی دنیا میں چھا جائے گا۔
گوگل کا کہنا ہے کہ نوگاٹ اگرچہ موجودہ اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹمز کے مقابلے میں کچھ خاص مختلف نہیں لیکن اپنے فیچرز کے اعتبار سے یہ واقعی بے حد غیرمعمولی ہے۔ اس کے کچھ دلچسپ فیچرز ملاحظہ کیجئے:
پڑھناجاری رکھئے۔۔۔

اردو نامہ فورم ::‌انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
گوگل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم "اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ" متعارف کروا دیا
انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو زبان میں‌معلومات کی فراہمی کا ایک منفرد نام اردونامہ فورم
گوگل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم "اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ" متعارف کروا دیا
اسلامی معلومات، سائنسی معلومات، کمپیوٹر اور موبائل کی تمام تر معلومات، اردو ویب سائیٹ بنانے کی مفت ٹریننگ، انٹرٹینمنٹ، تعلیم اور وہ سب کچھ جس کی آپ کو انٹرنیٹ پر تلاش ہے
گوگل نے اپنا تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں ایسے کئی فیچرز ہیں جو اس سے پہلے کسی آپریٹنگ سسٹم میں موجود نہیں تھے۔
اردونامہ فورم
Urdu Nama Forum
Urdu Nama Forum
https://urdunama.org/forum/urdunama_header.png