![گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں Google Adsense](http://makingbuck.com/wp-content/uploads/2009/12/google_adsense_account_example.jpg)
گوگل ایڈسینس اکاوّنٹ حاصل کر لینے کے بعد آپ اپنے اکاوّنٹ میں لاگ ان ہو کر کئی اقسام کی رپورٹس اور جدول دیکھ پاتے ہیں۔ انہی رپورٹس اور شماریات کی بنا پر آپ اپنے اشتہارات اور صفحات میں بہتری لا سکتے ہیں چنانچہ آپکے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ان رپورٹس میں موجود ٹرمز Terms کا کیا مطلب ہے۔ نیچے میں چند بنیادی ٹرمز کی تفصیل اور مطلب بیان کرتا ہوں۔
امپریشنز Impressions
اپنی ویب سائٹ پر گوگل ایڈسینس کا کوڈ لگا دینے کے بعد جتنی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین آپ کا صفحہ کھولیں گے اور گوگل کے اشتہار مسلسل ظاہر ہوتے رہیں گے وہ تعداد اشتہارات کے امپریشنز Impressions کہلاتی ہے۔ اگر آپ نے ایک ویب پیج میں کئی اشتہارات لگا رکھے تو یہ تعداد زیادہ ہو جائے گی۔ مثال کے طور پر اگرآپکی ویب سائٹ کے ایک صفحے پر دو عدد ایڈ یونٹ Ad Unitsلگے ہیں اور آپکا صفحے پانچ بار کھولا جاتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔