فہرست
یوں تو کرہ ارض پر اب تک ایک اندازے کے مطابق 87 لاکھ مختلف اقسام کے جانداروں کے متعلق آگہی حاصل ہو چکی ہے۔ مگر ان میںچند جانور ایسے ہیں جو اپنی کچھ ممتاز خصوصیات کے باعث ان سے کچھ مختلف ہیں۔ ذیل میں چند ایسے جانوروں اور ان کی ان خصوصیات کا ذکر ہے جن کی وجہ سے وہ باقی تمام جانداروں سے الگ پہچان رکھتے ہیں۔
چیتا (Cheetah)
کوئی بھی جانور چیتے سے زیادہ تیز نہیں بھاگتا۔ چیتا 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔