Chicken Karahi Recipe by Urdunama

چکن کڑاھی بغیر پیاز کے

اردو نامہ پر پہلے چکن کڑاھی کی ترکیب شئر ہو چکی ہے. لیکن اس ترکیب میں پیازوں والی چکن کڑاھی بتلائی گئی ہے. میں گزشتہ ایک ماہ سے چھڑا ہوں. اس لئے خود بھی کبھی کبھی کوکنگ کر لیتا ہوں. میں نے 3 مرتبہ چکن کڑاھی بنائی لیکن پیاز نہیں ڈالے. بہت مزیدار بنی اور پیازوں کے جھنجھٹ سے بھی جان چھوٹ گئی.
تو لیں جی آپ سب کے لئے بھی ترکیب حاضر ہے.
اشیاء: چکن آدھا کلو، ٹماٹر آدھا کلو، دہی ایک پاؤ، لہسن ادرک پیسا ہوا، سالن مصالحہ، نمک، کوکنگ آئل، ایک عدد کوئلہ :)
چلیں جناب اب پکانا شروع کرتے ہیں.
سب سے پہلے گھی میں کچھ لہسن اور ادرک ڈال کر انہیں براؤن کریں. براؤن ہونے پر چکن ڈال دیں اور چکن کو براؤن کریں.
چکن براؤن ہونے پر ٹماٹر، مصالحہ، نمک اور دہی ڈال کر کڑاھی پر ڈھکن رکھ کر دم دے دیں اور آنچ مناسب رکھیں.

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔

اردو نامہ فورم ::‌انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
چکن کڑاھی بغیر پیاز کے
انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو زبان میں‌معلومات کی فراہمی کا ایک منفرد نام اردونامہ فورم
چکن کڑاھی بغیر پیاز کے
اسلامی معلومات، سائنسی معلومات، کمپیوٹر اور موبائل کی تمام تر معلومات، اردو ویب سائیٹ بنانے کی مفت ٹریننگ، انٹرٹینمنٹ، تعلیم اور وہ سب کچھ جس کی آپ کو انٹرنیٹ پر تلاش ہے
اردو نامہ پر پہلے چکن کڑاھی کی ترکیب شئر ہو چکی ہے. لیکن اس ترکیب میں پیازوں والی چکن کڑاھی بتلائی گئی ہے. میں گزشتہ ایک ماہ سے چھڑا ہوں. اس لئے خود بھی
اردونامہ فورم
Urdu Nama Forum
Urdu Nama Forum
https://urdunama.org/forum/urdunama_header.png