انٹرنیٹ پر سرفنگ کے دوران اچانک ایک سائیٹ پر پہنچا جہاں چند ایک کمپنیوں کے ایسے بل بورڈز دکھائے گئے تھے جو عام حالات میں بہت کم نظر آتے ہیں ان کمپنیوں نے ان بورڈز میں مختلف لیکن اچھوتے انداز میں اپنی اپنی پراڈکٹس نمایاں کی ہیں۔
میں نے سوچا کہ انہیں اردونامہ پر بھی شئیر کر لیا جائے تو ٹھیک رہے گا، اسی لئے آپ کےلئے حاضر ہیں۔
