میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش؟” بال پوائنٹ ہونٹوں میں دبائے وہ سوچ میں پڑ گئی پھر ایک لمبا سانس لیتے ہوئے قدرے بے بسی سے مسکرائی "بہت مشکل ہے اس سوال کا جواب دینا۔” "کیوں مشکل ہے؟” جویریہ نے اس سے پوچھا۔ "کیونکہ میری بہت ساری خواہشات ہیں، اور ہر خواہش ہی میرے لئے بہت اہم ہے۔” اس نے سر جھٹکتے ہوئے کہا۔ وہ دونوں آڈیٹوریم کے عقبی حصے میں دیوار کے ساتھ زمین پر ٹیک لگائے بیٹھی تھیں۔ ایف ایس سی کلاسز میں آج ان کا آٹھواں دن تھا اور اس وقت وہ دونوں فری پیریڈ میں آڈیٹوریم کے عقبی حصے میں آکر بیٹھ گئی تھیں۔ نمکین مونگ پھلی کے دانوں کو ایک ایک کرکے کھاتے ہوئے جویریہ نے اس سے پوچھا۔ "تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے امامہ؟” امامہ نے قدرے حیرانی سے اسے دیکھا اور سوچ میں پڑ گئی۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.