میں چارلس ڈیگال ائیر پورٹ پر اترا تو پیرس شہر بارش میں بھیگ رہا تھا، یہ جوانی کے بوسوں جیسی نرم نرم بارش تھی جس نے شہر کی روشنیوں کو خوشبودار بنا دیا تھا، ہم نے اکثر بارش میں روشنیوں کو پھیلتے دیکھا ہے، آپ کبھی بارش میں باہر نکل کر دیکھیں آپ کو روشنیاں سات رنگوں میں تقسیم ہوتیں اور پھر یہ ساتھ رنگ اپنے وجود سے تھوڑا سا باہر نکلتے دکھائی دیں گے، میں جب بھی بارش میں بھیگی روشنیوں کو پھیلتے دیکھتا ہوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے ہے جیسے ان روشنیوں کے وجود میں میرے جذبات شامل ہو گئے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.