پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

پیار کا پہلا شہر

مستنصر حسين تارڑ کا ایک ناول جو ان کے پیرس کے سفر سے ماخوذ اور میرا اب تک کا سب سے پسندیدہ اردو ناول ہے۔

پاسکل اور سنان کی دوستی اور علیحدگی ناول کا مرکزی خیال ہے۔”پیار کا پہلا شہر ”جو ابھی تک بیسٹ سیلر ہے ۔ بقول مستنصر حسین تارڑ صرف اس ایک ناول میں سے میرے کچن کا آدھا خرچہ چلتا ہے ۔ وہ بتاتے ہیں کہ مجھے کئی معذور لڑکیاں ملی ہیں جنہوں نے اپنا نام اس ناول کی ہیروئن پر پاسکل رکھا ہوا ہے ۔

یہ ناول ماسکو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں بطور سلیبس شامل ہے۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔