السلام علیکم!
دیکھئے اور فیصلہ کیجئے کیا ہم نے پاکستان کے مستقبل کے فیصلوں کی باگ ڈور جن ہاتھوں میں سونپ رکھی ہے کیا وہ اس کے اہل ہیں بھی یا نہیں۔ فیصلہ کیجئے کیا ہم سے بھول در بھول نہیں ہو رہی ہے، کیا یہ لوگ ہماری قسمت کے فیصلے کریں گے جنہیں ڈھنگ سے بولنا بھی نہیں آتا ہے۔
اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔