اب سے کچھ منٹ پہلے یعنی رات 12 بج کر تقریبا 25 منٹ پر مورخہ 18 ستمبر 2010 کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے، ابھی بریکنگ نیوز آ رہی ہیں اور کسی طرف سے کسی نقصان کے اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ پاکستان اور تمام عالمِ اسلام کو اپنی حفظ و امان میں رکھئے۔