بلاگنگ کا بہترین سافٹ وئر اور کروڑوں بلاگران کی پسند ورڈ پریس کا نیا ورژن تھری ریلیز ہو چکا ہے۔ جسے تھلونیس کا کوڈ نیم دیا گیا ہے۔ورڈ پریس تھری دراصل ورڈ پریس کی تیرھویں اہم ریلیز ہے۔ جس میں دو سو اٹھارہ ڈویلپرز کی بہترین کوششیں شامل ہیں۔ اس ریلیز کی بنیادی تبدیلیاں ایک خوبصورت تھیم ٹونٹی ٹین کی شمولیت ، جو کہ اب تک کے ورڈ پریس ورژنز میں شامل رہنے والی تھیم کبرک کی جگہ لے چکی ہے۔ اس تبدیلی کی وجہ ٹونٹی ٹین تھیم میں ورڈ پریس کے نئے فیچرزکی سپورٹ موجود ہونا ہے۔ ورڈ پریس میں نئے اے پی آئی کی بدولت ڈویلپرز باآسانی بلاگ کا بیک گراؤنڈ تبدیل کر سکتے ہیں، ھیڈر تصویر بدل سکتے ہیں، مینیو میں بغیر کوڈ تبدیل کیے تبدیلی لا سکتے ہیں۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.