فہرست
وار آن ٹیرریا صلیبی جنگ؟
2001ءمیں امریکی صدر بش نے امریکی پرچم کے زیر سایہ ایک عالمی جنگ چھیڑنے کا اعلان کیا تھا۔ اس جنگ کو کروسیڈ یعنی صلیبی جنگ کے نام سے پکارا تھا۔ کچھ ماہ بعد وائٹ ہاﺅس اور پینٹاگون نے کروسیڈ کا ایک اور نام ”وار آن ٹیرر“ مشہور کیا۔ اس کے بعد کئی اور نام بھی پھیلائے مثلا انتہا پسندی کے خلاف جنگ‘ (قرآن پڑھنے والے) طالبان کے خلاف جنگ‘ عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ وغیرہ۔ کروسیڈیوں کے پروپیگنڈا کیے گئے ناموں کے جمگھٹے میں کروسیڈ کا مرکزی نام ”وار آن ٹیرر“ ہی رہا ہے۔
جمہوریہ پاکستان میں امریکا کے اتحادی بن جانے والے برسر اقتدار لوگ اور قوم کے تنخواہ دار جنرل بعض سیاسی ودینی جماعتوں کے لیڈر‘ 2001ءسے جاری کروسیڈ کو صلیبی جنگ نہیں کہتے بلکہ دہشت گردی کے خلاف‘ دہشت گردوں کے خلاف جنگ‘ انتہا پسندوں کے خلاف جنگ کے نام سے پکارتے ہیں۔ کروسیڈیوں سے مزید ذاتی فوائد حاصل کرنے کے لیے تقریباً ہر روز کروسیڈیوں کے پالتوں طوطوں کی طرح سکھائے گئے ا لفاظ کا رٹا لگاتے رہے ہیں۔
پڑھناجاری رکھئے۔۔۔