نیکلس کی کہانی

اردونامہ بلاگ تقریر نویسی سروسز

Urdu Nama Blog Urdu Speech Writing Service on Any Topic

اپنی مرضی کی اردو تقریر – الفاظ جو دل چھو لیں!

کیا آپ کسی خاص موقع کے لیے دلکش اور یادگار تقریر چاہتے ہیں؟
چاہے اسکول کا فنکشن ہو، تقریری مقابلہ، یا کوئی ذاتی ایونٹ – ہم آپ کے لیے لکھتے ہیں ایسی تقریریں جو سامعین کو مسحور کر دیں۔

📚 موضوع کوئی بھی ہو – انداز ہمارا منفرد ہوتا ہے! چاہے اپنے بچوں کے لیے ہو یا آپ کے اپنے لیے – ہم بناتے ہیں الفاظ کو آپ کی آواز۔

💬 اپنی بات کو مؤثر انداز میں پیش کریں – ہم سے رابطہ کریں آج ہی!

اردونامہ بلاگ ویب سائیٹ ڈیزائین سروسز

Urdu Nama Blog Website Designing Service

اپنی ویب سائیٹ کو بنائیں پروفیشنل، دلکش اور موبائل فرینڈلی!

کیا آپ کا بزنس آن لائن نہیں ہے؟ یا موجودہ ویب سائیٹ پرانا لگ رہا ہے؟
ہم لائے ہیں آپ کے لیے ویب سائیٹ ڈیزائن سروسز – جہاں خوبصورتی، رفتار اور یوزر ایکسپیرینس ایک ساتھ ملتے ہیں۔

✅ کسٹم ڈیزائن
✅ موبائل اور SEO فرینڈلی
✅ ای کامرس اور بزنس ویب سائٹس
✅ فوری ڈیلیوری
✅ افورڈیبل پیکجز

🎯 پہلا تاثر ہی سب کچھ ہوتا ہے – اپنے بزنس کو ایک پروفیشنل پہچان دیں۔
📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ویب سائیٹ کا فری ڈیمو حاصل کریں!

اردونامہ بلاگ پر تازہ ترین

نیکلس کی کہانی

pearl necklace

یہ نیکلس اور اس کی کہانی بہت دلچسپ ہے، یہ نیکلس ترکی کے وزیرِاعظم طیب اردگان نے اپنی اہلیہ ایمن اردگان کو 4 جولائی 1979 کو شادی کی پہلی سالگرہ پر دیا تھا اور یہ ایمن اردگان کی زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ تھا اور یہ نیکلس کو ہفتے کے سات دن اور دن کے چوبیس گھنٹے پہنے رکھتی تھیں اور ان کا خیال تھا کہ سہاگ کی یہ نشانی آخری وقت تک ان کے ساتھ رہے گی۔
عورتیں زیوروں سے اتنی محبت کیوں کرتی ہیں؟ یہ دنیا کے دس بڑے سوالوں میں سے ایک سوال ہے اور سوشیالوجی کے پروفیسر آج تک اس کا کوئی جواب تلاش نہیں کر سکے، ریورات شاید محبت کی نشانی ہوتے ہیں اور محبت عورت کا سب سے بڑا اثاثہ ہوتی ہے اور جس طرح سیپ بارش کےموتیوں کو اپنے وجود کا حصہ بنا لیتی ہے بالکل اسی طرح عورتیں محبت کے احساس، محبت کے لمحوں کو اپنے وجود، اپنی روح کی انتہائی خفیہ تجوریوں میں محفوظ کر لیتی ہیں اور پوری زندگی کسی دوسرے کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتیں اور جب انہیں تنہائی ملتی ہے اور ان کے دائیں بائیں، آس پاس کوئی نہیں ہوتا تو یہ لالچی بنیے کی طرح آگے پیچھے دیکھ کر اپنی تجوری کھولتی ہیں، محبت کے لمحوں، گزرے ہوئے کل کے اس احساس کو گنتی رہتی ہیں اور زیور ان لمحوں، ان احساسات کا، فرنٹ ڈیسک ہوتے ہیں۔ یہ عورتوں کے دلوں، عورت کے احساسات کی تجوریوں میں چھپے خزانوں کا دروازہ ہوتے ہیں اور یہ انہیں گلے، کانوں، ناک اور ہاتھوں میں پہن کر پوری زندگی خوشی خوشی گزار دیتی ہیں۔
پڑھناجاری رکھئے۔۔۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:  اپنا لوکل ویب سرور بنانے کا طریقہ
Facebook
Twitter
LinkedIn

اس موضوع سے متعلقہ موضوعات پر پوسٹس