حدیث
(۱) عن جابرضی اللّٰہ عنہ عن النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال ان المرأۃ تنکح علی دینھاومالھاوجمالھافعلیک بذات الدین تربت یداک ۱
ترجمہ: حضرت جابررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا:عورت سے اس کی دینداری یااس کی مالداری یااس کی خوبصورتی کی وجہ سے نکاح کیاجاتاہے ،پس تم پرلازم ہے کہ تم دینداری کوترجیح دینا۔تمہارے خاک آلودہوں۔
حدیث
(۲) عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم لو ان احدکم اذا اتی اھلہ قال بسم اللّٰہ اللّٰھم جنبنا الشیطان وجنب الشیطان ما رزقتنا ۳
ترجمہ: حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم میں سے اگر کوئی اپنی بیوی سے جماع کرے تو یہ دعا پڑھ لے ’’اے اللہ ! شیطان کو ہم سے دور رکھ اور (اس جماع کے نتیجے میں) جو اولاد تو ہمیں عطا کرے اس سے بھی شیطان کو دور رکھ۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔