اگر کسی کو اعتراز ہو تو مہربانی کرکے ہمارے بیچ نہ آئیے گا۔
اوئے اوبامے سنا ہے تو بھی امریکہ کا صدر بن گیا ہے اگر میری اور تیری ملاقات صدر بننے سے پہلے ہو جاتی تو میں ہزار بار سوچتا کہ تجھ سے دوستی کروں نہ کروں،
بڑی دھمکیاں دیتا تھا پاکستان کو ،تیری باتوں سے کبھی کبھار لگتا ہے کہ تو کچھ الگ سا ہے (رنگ تو ویسے بھی تیرا الگ ہی ہے)لیکن مجھے یہود و نصاری تجھے کبھی پٹڑی سے نہیں اترنے دیں گے۔
بش کی منحوس مسکراہٹ ویسے ہی مشہور تھی لیکن تو نے کونسی ادا اپنائی ہے یہ تو کچھ عرصہ بعد ہی معلوم پڑے گا۔ پڑھنا جاری رکھیں۔۔۔