اردونامہ پر ایک نئے مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے تحت ہر رکن ایک عدد مزاحیہ تصویر شئیر کرے گا، یہ مقابلہ 10 دن جاری رہے گا اور آخر پر سب سے زیادہ مزاحیہ تصویر شئیر کرنے والے رکن کو ایک ووٹنگ کے تحت کامیاب قرار دیا جائے گا۔
تو چلئے پھر اس مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے اور ایسی تصاویر شئیر کریں جنہیں دیکھتے ہیں بندہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائے لیکن احتیاط کیجئے گا اخلاق سے عاری اور کسی کی دل آزاری پر مبنی تصاویر شئیر کرنے پر نہ صرف مقابلہ سے باہر ہو جائیں گے بلکہ اردونامہ کی رکنیت سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔
مقابلہ کے شروع کرنے کی تاریخ پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔