فہرست
مائیکروسافٹ ونڈوز تاریخ کے آئینہ میں
ہماری روزمرہ کی زندگی میں کمپیوٹر کا عمل دخل اس قدر بڑھ چکا ہے کہ ہر کام کو کمپیوٹرازڈ کیا جارہا ہے، ہم کمپیوٹر استعمال تو کرتے ہیں لیکن اس چیز سے نابلد رہتے ہیں کہ آخر یہ ونڈوز شروع کہاں سے ہوئی اور یہ چیز شروع میں دکھنے میں کیسی تھی. تو چند تصاویر پیش خدمت ہیں امید ہے معاون ہوںگی.
یہ ونڈوزکا پہلا ورژن ہے، یہ 1985میں لانچ ہوا اور اس کا نام ونڈوز 1.0رکھا گیا.اس ورژن میں سبھی اپلیکیشن فکس ہیں.
یہ ونڈوز کا دوسرا ورژن ہے، یہ 1987میںلانچ ہوا اور اس کا نام ونڈوز2.0رکھا گیا.اس میں کچھ پروگرام فکس جبکہ کنٹرول پینل متعارف کرایا گیا.