امریکی حکام نے قرآن شریف کیخلاف ایک امریکی پادری کے ناپاک منصوبے پر پابندی لگا دی ہے ۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے سے جاری ہونے والے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ فلوریڈا کی انتظامیہ نے گیارہ ستمبر کے واقعے والے روز قرآن پاک کے نسخوں کی بےحرمتی( نعوز باللہ ) کے ناپاک منصوبے پر پابندی لگا دی ہے۔ تاہم امریکہ میں اس اعلان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں نہ ہی اس کی تژہیر کی گئی ہے ، امریکی پادری نے قرآن شریف نذرآتش (نعوزباللہ ) کرنے کا اعلان کر رکھا تھا ۔امریکی انتہا پسند غیر معروف پادری کی جانب سے قرآن شریف کیخلاف ناپاک منصوبے کیخلاف امریکہ سمیت دنیا بھر میں سخت اضطراب ہے اور مسلمانوں کی جانب سے بار بار انتباہ کے باوجود امرکی حکام کی جانب سے پادری کے عمل کو امریکی فوجوں کیلئے خطرناک قراردئے جانے کے سیاسی بیانات کے ماسوا کوئی ایسا اقدام سامننے نہ آنے پرامریکہ پر سخت تنقید کی جارہی تھی جبکہ بیان بازی میں مسلمان دشمن بن کر سامنے آنے والی ناکام صدارتی سارہ پالن بھی شامل ہوگئی تھیاوباما انظامیہ سے پہلے ریاست فلوریڈا کے شہر جنوییسل میں حکام نے سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے تھے ۔جنوییسل کے ڈائریکٹر مواصلات باب ووڈز نے کہا تھا کہ عوام کے تحفظ کی خاطر شہر کی انتظامیہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہے، ہم نے صورتحال سے نپٹنے کے لئے ہنگامی پلان بھی تیار کر رکھا ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کیوجہ سے انہوں نے حفاظتی منصوبوں کی مزید تفصیل نہیں بتائی تھی
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.