فیس بک

ہمیں جواب سے پہلے سرسید احمد خان کی زندگی پر نظر ڈالنا ہو گی، 1861 میں یوپی کے انگریز گورنر سرولیم میور نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حیات طیبہ کے بارے میں ایک گمراہ کن کتاب لکھی، یہ کتاب پڑھ کر برصغیر کے مسلمان تلملا اٹھے اور اس وقت کے تمام علماء، اساتذہ، مفتیان اور چھوٹے بڑے کاروباری حضرات نے بطور احتجاج انگریزی تعلیم، انگریزی کتابوں، انگریز اساتذہ اور پادریوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
پڑھناجاری رکھئے۔۔۔