Fake Facebook Comments from Famous Personality

فیس بک پر کسی مشہور شخصیت کی طرف سےجعلی کمنٹ کریں

آپ نے یقیناً فیس بک پر جعلی مزاحیہ پوسٹس دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی ایسی پوسٹس بہت ہی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ پوسٹ بنانے کے لیے یہ ویب سائٹ وزٹ کریں
یہاں آپ کو اپنی فیس بک کی آئی ڈی سے لاگ اِن ہونا پڑے گا۔ لاگ اِن ہونے کے بعد ایک نمونے کی پوسٹ آپ کے سامنے موجود ہو گی۔ اسے آپ جیسے چاہیں ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ پروفائل پکچر پر کلک کر کے تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔ تصویر اپ لوڈ کی جا سکتی ہے، گوگل سے تلاش کر کے منتخب کی جا سکتی یا اپنے فیس بک فرینڈ میں سے جسے چاہیں منتخب کر لیں جس کے نام سے آپ تبصرہ یا پوسٹ لگانا چاہتے ہوں۔
پڑھناجاری رکھئے…

اردو نامہ فورم ::‌انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
فیس بک پر کسی مشہور شخصیت کی طرف سےجعلی کمنٹ کریں
انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو زبان میں‌معلومات کی فراہمی کا ایک منفرد نام اردونامہ فورم
فیس بک پر کسی مشہور شخصیت کی طرف سےجعلی کمنٹ کریں
اسلامی معلومات، سائنسی معلومات، کمپیوٹر اور موبائل کی تمام تر معلومات، اردو ویب سائیٹ بنانے کی مفت ٹریننگ، انٹرٹینمنٹ، تعلیم اور وہ سب کچھ جس کی آپ کو انٹرنیٹ پر تلاش ہے
آپ نے یقیناً فیس بک پر جعلی مزاحیہ پوسٹس دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی ایسی پوسٹس بہت ہی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ پوسٹ بنانے کے لیے یہ ویب سائٹ وزٹ کریں یہاں آپ کو اپنی فیس بک کی آئی ڈی سے لاگ اِن ہونا پڑے گا۔ لاگ اِن ہونے کے بعد ایک نمونے کی پوسٹ آپ کے سامنے موجود ہو گی۔
اردونامہ فورم
Urdu Nama Forum
Urdu Nama Forum
https://urdunama.org/forum/urdunama_header.png