میں نے پاکستانی پاپ سنگر علی ظفر کا کوئی گانہ نہیں سنا لیکن آجکل اکثر نوجوان چونکہ پاپ میوزک ہی گاتے ہیں اس لئے میں نے علی ظفر کو بھی پاپ سنگر کہہ دیا البتہ میں نے علی ظفر کا ایک اور ایسا گانا سنا ہے جس نے مجھے مدہوش کر دیا ہے۔ ہم پرانے پاکستانی سارنگیاں ستار اور بانسریاں سننے والے پاپ کے ڈھول ڈھمکے اور ہنگامے کیسے پسند کر سکتے ہیں لیکن علی ظفر نے اپنی موسیقی سے نہیں اپنی پاکستانیت سے ہمارا دل جیت لیا ہمارے کانوں میں رس گھول دیا اور ہمیں ایسا بے خود کر دیا کہ ہم پاکستانی اس کی مداح کر رہے ہیں اور اس پر فخر کر رہے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.