ایک روز میں کسی کام سے لاہور گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک جگہ خواجہ عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوگئی۔ باتوں باتوں میں انہوں ن بتایا کہ علامہ قبال کے دیرینہ اور وفادار ملازم علی بخش کو حکومت نے اس کی خدما کے سلسلے میں لائیپور میں ایک مربعہ زمین عطا کی ہے۔ وہ بچارا کئی چکر لگا چکا ہے لیکن اسے قبضہ نہیں ملتا، کیونکہ کچھ شریر لوگ اس پر ناجائز طور پر قابض ہیں۔ خواجہ صاحب نے فرمایا۔” جھنگ لائلپور کے بالکل قریب ہے۔ کیا تم علی بخش کی کچھ مدد نہیں کرسکتے؟”
میں نے فوراََ جواب دیا، ” میں آج ہی اسے اپنی موٹر کار میں جھنگ لے جاؤں گا اور کسی نہ کسی طرح اس کو زمین کا قبضہ دلوا کے چھوڑوں گا۔”
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔