فہرست
سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی ہے
افغانستان۔ فلپائن اور کیوبا امریکی ڈینگی حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ ایک متاثرہ ملک اقوامِ متحدہ میں 1997 میں ثبوتوں کے ساتھ شکایت بھی درج کراچکا ہے۔ نوم چومسکی نے بھی تصدیق کی۔ 1970 تک امریکہ سرکاری اجازت کے ساتھ ڈینگی، پیلے بخار، طاعون کے وائرس تیار کر رہا تھا۔ انکشافاتی رپورٹ
پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی بار ڈینگی مچھر کے شدید حملے کی زد میں ہے اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صورتحال قابوسے باہر دکھائی دیتی ہے۔ ڈینگی مچھر کی نشوونما کے لئے پاکستان کی آب و ہوا سازگار تو ہے مگر اچانک بڑے پیمانے پر اس مچھر کا پھیل جانا حیران کن ہے کہ پہلے کبھی یہ مچھر اس قدری بڑی تعداد میں لاہور میں سامنے نہیں آیا۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔