گوگل نے سال 2017 کے آخری دن پاکستان سمیت دنیا کے چند دیگر ممالک میں سب سے زیادہ تلاش ہونے والے موضوعات کا چھوٹا سا احاطہ پیش کیا۔
اس میں سے چند ممالک میں سب سے زیادہ تلاش ہونے والے موضوعات کو اردونامہ کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
تمام صارفین گوگل سرچ کے صفحہ پر جا کر یہ تمام نتائج خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔