سائنس قرآن کے حضور میں

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید گزارش ہے کہ اپنی تجاویز سے بھی آگاہ فرمایں ۔ انشاء اللہ ان معلومات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔