آج ایک دوست نے میرے موبائل پر ایک ویڈیو شئیر کی جو ایک اندھے گلوکار کی ہے۔ پہلی مرتبہ سنی تو کچھ خاص سمجھ نہیں آیا لیکن پھر غور کرنے پر معلوم ہوا کہ موصوف فن کی کمال سطح تک پہنچے ہوئے ہیں، جی ہاں واقعی اسے ہی شاید کمالِ فن کہتے ہیں سوائے تبلے کے تمام سازوں کی آواز ان کے گلے سے برآمد ہوتی ہے اور نہ صرف یہ بلکہ تمام گلوکاروں کی اصلی آواز جنہوں نے یہ گانے گائے ہیں وہ بھی ان کا ایک کمال ہے۔دفتر سے واپسی پر تجسس کی وجہ سے اسے یوٹیوب پر تلاش کیا تو ان کی کئی ویڈیوز برآ مد ہو گئیں پھر میں نے سوچا کیوں نہ اہلیانِ اردونامہ سے یہ ویڈیوز شئیر کر دی جائیں پس یہ ویڈیوز حاضر ہیں۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.