جی ہاں جیسا کہ موضوع سے عیاں ہے یہ صاحب ایسی ہی حیران کن آرٹ کے مالک ہیں اور ان کی بنائی ہوئی اشیاء ان کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
یہ صاحب لیڈ پنسل (Lead Pencile) کے سکے پر بہت خوبصورتی اور انتہائی مہارت سے مختلف اشکال ترتیب دیتے ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ایسا ہونا شاید مشکل ہے اور شاید انہوں نے پنسل کا سائز بہت بڑا بنایا ہوا ہے لیکن ایسا ہے نہیں یہ عام کچی پنسل ہی ہے صرف تصاویر بہت قریب سے لی گئی ہیں جن کی وجہ سے پنسل اپنے اصل سائز سے چوڑی نظر آ رہی ہے باقی اس کا سکہ بھی وہی ہے جو ہم لکھتے ہوئے کئے بار توڑتے ہیں۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.