* 1 تعارف
* 2 باب دوم
* 3 حصہ دوم (سیاسی پس منظر) پہلا باب
* 4 پاکستان کی سیاسی تاریخ
o 4.1 اعلان کا متن ۔۔۔۔۔۔۔
o 4.2 شرم ناک منظر
o 4.3 وفاداریوں کی تبدیلی؛۔
* 5 باب چہارم پاکستان کی سیاسی تاریخ
* 6 باب پنجم ایوب خان کے دور کے آخری ایام
* 7 چھٹا باب دوسرا مارشل لاء۔۔۔۔یحیٰی حکومت
* 8 بیرونی روابط
تعارف
(١) حکومت پاکستان نے وزارتِ صدارتی امور کے نوٹیفیکشن نمبر ایس آر او(١) 71مورخہ 26دسمبر1971کے ذریعے اس انکوائری کمشن کو قائم کرتے ہوئے اس کے ذمہ یہ فرائض سونپے تھے کہ وہ ان حالات کی تحقیقات کرے، جن کے تحت کمانڈر، ایسٹرن کمانڈ اور ان کے زیر کمان پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کی فوجوں کے سامنے ہتھیار ڈالے،