حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 120 صفات

(1)آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور باوقار انداز میں چلتے ۔

(2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔

(3)آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔

(4)آپ ہمیشہ غور وفکر و تدبر میں رہتے ۔

(5)آپ غم و اندوہ میں غرق رہتے ۔

(6)ضرورت کے علاوہ بات نہ کرتے تھے ۔

(7)آپ کے کلام میں فصاحت و بلاغت تھی کہ الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوتے تھے ۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔