Site icon اردونامہ فورم : Urdu Nama Forum

جنگل کا بادشاہ

جنگل کا بادشاہ

ہوبو سیریز کا پہلا ناول

بچوں کےلیے۔۔۔۔۔تحریر ایم۔ایچ۔خان

پیش لفظ ھمارے بچوں میں ٹارزن کی کہانیاں بے حد مقبول ھیں ٹارزن ایک انگریز مصنف کی تصنیف ہے جسے ہمارے یہاں کے مصنفین بڑھا چڑھا کر پیش کر رھے ھیں۔ بچوں کو یہ نہیں پتا ٹارزن آیا کدھر سے تھا میں نے ٹارزن کو مد نظر رکھ کر ایک نیا کردار ”ھوبو‎”‎تخلیق کیا ھے جو‎ ‎کہ ٹارزن کی خوبیاں لیے ھوئے ھے۔مجھے یقین ہے کہ یہ بچوں کے علاوه بڑوں کوبھی یقینن پسند آئے گا۔۔‎ ھوبو نام‎‏ کے‎ ‎کسی کردار کی کی کوئی کہانی ابھی تک مارکیٹ میں‎ ‎نہیں‎ ‎ھے۔یہ بلکل ایک نیا کردار اس کردار کی تخلیق میں اپنے پیج سرفروش سے کرنا چاھتا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو ھوبو کی تخلیق پسند آئے تو اپنے قیمتی رائے سے ضرور نوازئے گا کہ ھوبو کی تخلیق آگے بڑھائی جائے یا نہیں۔۔۔۔ لیجئے اب اس نئے کردار کی پہلی قسط پڑھئے اور اپنی قیمتی رائے سے مطلع فرمایئے۔۔۔۔ ایم۔ایچ۔خان افریقہ کے ان پھیلے ھوئےگھنے جنگلوں میں ھر طرف امن و امان تھا۔۔ سب جانور ھنسی خوشی اور مل جل کر ره رھے تھے۔۔۔۔ ‎ ‎ھرچرند پرند درند ایک گھاٹ سے پانی پیا کرتا تھے۔۔۔۔ کسی جانور کو کسی سے کوئی شکایت نہیں تھی۔۔۔ ہرن‎ ‎دن بھر بلاخوف‎ ‎و خطرادھر ادھر کلانچیں بھرتے رہتے۔ان کو اپنے شکاریوں کی طرف سے کوئی خطره نہیں تھا۔ ننھے ننھے گلہری درختوں‎ ‎سے اتر کر بھاگ دوڑ کرتے رہتے۔بندر درختوں کی شاخوں پر جھولتے ھوئے کبھی کسی درخت پر جاتے کبھی کسی پر۔۔۔۔۔۔ ان جنگلوں پر شیر کی بجائے اک انسان کی حکومت تھی۔۔۔۔۔

پڑھنا جاری رکھئے…

Exit mobile version