فہرست
جنات سے معرکہ آرائی
کراچی کے معروف تاجر اور روحانی عامل حافظ عطا کی داستان جو ایک خطرناک جن کے حملے میں مضروب ہونے کے بعد بستر علالت پر اپنی زندگی کی کہانی سنا رہے ہیں
پوری زندگی خلقِ خدا کو جنات کی شر انگیزی سے بچایا لیکن ایک جن پر بھروسہ کر کے اب علالت کی زندگی گزار رہے ہیں
ان کی کہانی انہی کی زبانی