فہرست
جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ
ابھی کچھ دیر پہلے نیٹ گردی کرتے کرتے فیس بک پر ایک صاحب ملے جنہوں نے خبر دی کہ انہوں نے آج بھارت کو پاکستان کے جشنِ آزادی کا تحفہ دیا ہے.
میں نے اس تحفے کا ملاحظہ کیا تو دیکھ کر دھنگ رہ گیا کہ اس اکیلے بندے نے ایک دن میں بھارت کی سینکڑوں سرکاری، نیم سرکاری اور بزنس ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا ہے جن میں سے نمایاں ترین ویب سائیٹس یہ ہیں.
State Level Banker’s Committee, Madhya Pradesh
Global Passive Safety Systems India
Department of Relief and Rehabilitation
Board of secondry education madhya bharat gwalior
Antheena Law associates
Bridge International School System
state instute of panchayats and rurak development
indian makup publishers
Indian App Developers
Department of Statics And Implementation West Bengal
اور ابھی اس کے حملے جاری ہیں.
انٹرنیٹ پر Sniper haxXx کے کوڈ نیم سے اپنی پہچان کروانے والے اس ہیکر نے بھارتی کمپیوٹر سروروں کی جڑوں تک گھس کر ویب سائیٹوں پر حملہ کیا انہیں شدید نقصان پہنچانے کے بعد وہاں پاکستان سائیبر مافیا کے نام سے اپنا پیغام چھوڑ آیا جس کے ساتھ ہندوستان کے لئے پیغام درج ہے کہ پاکستان کے سایبئر مافیا کا ڈر محسوس کرو۔