فہرست
جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاججادو کئی ناموں اور پردوں میں ہمارے معاشرے میں ناصرف موجود ہے بلکہ جادوگر چند روپوں کی خاطرمعاشرے کے مصیبت زدہ اور پریشان حال لوگوں کے ایمان سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں دن رات فساد برپا کرنے میں مصروف ہیں ۔ ان جادوگروں اور جادو کے پردے چاک کرنے کے لئے الشیخ وحید عبدالسلام بالی نے یہ معرکتہ الاآرا کتاب لکھی ہے ۔ اس کتاب کے کئی درجن ایڈیشن مختلف زبانوں میں شائع ہو کر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں ۔یہ پہلی کتاب ہے جس میں جادو کی مختلف اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج تفصیل اور علامات کے ساتھ موجود ہے ۔ |